فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلیٰ سطح کے وفد نے تہران میں شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت کی۔
حماس کے وفد میں اسماعیل درویش، موسیٰ محمد ابو مرزوق، ظاہر جبارین، باسم نیعم اور ڈاکٹر خالد قدومی سمیت دیگر شامل تھے۔
