شہید آیت اللہ خامنہ ای کےجنازے میں دنیابھرسے تہران پہنچنےوالے عقیدت مندوں ،سوگواروں کا ائیرپورٹ پرافسردہ کردینےوالااستقبال
ائیرپورٹ پران کااستقبال کسی ا ورنےنہیں بلکہ سکول کےپھٹے پرانے،خستہ بیگز نےکیا
تہران ائیرپورٹ کے فرش پر ہرطرف سکول بیگ رکھے گئے تھے
یہ سکول بیگ میناب کےطلبا کےتھے جنہیں عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکا نے سفاکانہ بمباری سے شہید کردیاتھا
امریکہ اور اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے 168 اسکول کے بچوں کے بیگز اور تصویریں دیکھ کر دنیا کےکونےکونےسے آنےوالے لوگ سوگوارہوگئے
ایرانی حکام کا ائیرپورٹ پر یہ سکول کےبیگ رکھنے کامقصدیہی تھاکہ ہر آنے والا غیر ملکی مہمان یہ ظلم دیکھ سکے
نام نہادمہذب ملک اسرائیل اورامریکا نے ڈھایاتھا اور آج تک اپنے اس ؎ظلم کونہ توقبول کیا، نہ معافی مانگی ۔۔۔۔
