0

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کمی کے بعد اب 4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 943 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 77 ہزار 88 روپے کا ہوگیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہوکر 4174 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں