0

عمان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی آئل ٹینکر پر نامعلوم میزائل نما شے سے حملہ

عمان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی آئل ٹینکر پر نامعلوم میزائل نما شے سے حملہ
حملے کے بعد لگنے والی آگ کے معاملے پر امریکی حکام نے ایران پر سنگین الزامات عائد کر دیے

2 امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر کم از کم 2 میزائل داغے ہیں

ایک اور تجارتی جہاز بھی حملے کی زد میں آیا، جس کے نتیجے میں دونوں جہازوں کو شدید نقصان پہنچا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ امریکی حکام
ایران پر حملے کے الزام کے بعد خطے میں کشیدگی عروج پر ،امریکا کسی بھی وقت جوابی کارروائی کرسکتا ہے ،خبر ایجنسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں