0

ایران نے برطانیہ کی جانب سے عائد کیے گئے سیکیورٹی الزامات پر احتجاج کرتے ہوئے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا۔

ایران نے برطانیہ کی جانب سے عائد کیے گئے سیکیورٹی الزامات پر احتجاج کرتے ہوئے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ نے برطانوی سفیر کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا
مراسلے میں برطانیہ کی جانب سے ایران پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔
برطانیہ ان گروہوں کی میزبانی بند کر دے جنہیں ایران دہشت گرد نیٹ ورکس قرار دیتا ہے۔ایران کاموقف
برطانیہ نے 2024ء میں برطانوی نژاد ایرانی صحافی پر حملے کے الزام میں ایران کو موردِ الزام ٹھہرایا تھا۔
رپورٹ کے مطابق اسی معاملے پر برطانیہ نے منگل کے روز ایرانی ناظم الامور کو بھی طلب کیا تھا۔
برطانوی حکومت کے مطابق 2024ء میں برطانوی نژاد ایرانی صحافی پر حملے میں ملوث رومانیہ کے 2 شہریوں کو گزشتہ ہفتے سزا سنائی گئی تھی، جبکہ استغاثہ نے حملے میں ملوث افراد کو ایرانی حکومت کی پراکسی قرار دیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں