0

بھارت اور بنگلا دیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی۔

بھارت اور بنگلا دیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی۔
سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور مختلف حادثات میں بھارت میں 12 افراد اور بنگلا دیش میں 8 بچے جان کی بازی ہار گئے ،متعدد افراد زخمی و لاپتہ
بھارت کی مختلف ریاستیں مہاراشٹر، گجرات، کیرالہ، دہلی، راجستھان، اتر اکھنڈ اور ہماچل پردیش بارشوں کے باعث شدید متاثر
مہاراشٹر میں کچرے کا ڈھیر گرنے سے 11 افراد دب گئے، کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 افراد ہلاک اور 5 لاپتہ ہو گئے۔
گجرات کے شہر سورت میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد ہلاک
بھارتی محکمۂ موسمیات نے دہلی سمیت کئی علاقوں کے لیے یلو، اورنج اور ریڈ الرٹ جاری کردیا
مزید شدید بارش، آندھی، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں