0

ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام کو بہترکرنے کیلئے 376 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے  پاکستان کے پاور گرڈ کے لیے 376 ملین ڈالر منظور کرلیے۔

عالمی بینک نے پاکستان کے پاور گرڈ کے لیے 376 ملین ڈالر کی منظوری دی ہے اور یہ فنڈر بجلی کی ترسیل کے نظام کو جدید بنانے کے لیے استعمال ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق فنڈزکی مدد سے ہوا سے پیدا ہونے والی 640 میگاواٹ بجلی بحال ہوگی جبکہ نئے انفرااسٹرکچر کو شدید سیلاب اور گرمی سے محفوظ بنایا جاسکےگا۔

حکام کا بتانا ہے کہ منصوبے سے بجلی کی مقامی بندش کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں