ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کی قبر کی تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔
سوشل میڈیا پر آیت اللہ خامنہ کی قبر کی تصویر اور ویڈیوز وائرل، ایرانی میڈیا اور قونصل خانوں کی جانب سے بھی ان ویڈیوز اور تصاویر کوشیئر کیا جا رہا ہے۔
ان ویڈیوزمیں لوگ قبروں کےپاس بیٹھے اظہارعقیدت کرتے دکھائی دیتے ہیں ،ننھی زہرامحمدی کی قبرپرحاضری دینےوالاہرشخص اشکبار
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کی نماز جنازہ اور جلوس جنازہ کی تقریبات میں تقریباً 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی تھی۔
آیت اللہ خامنہ ای کے جسد خاکی کو تہران کے بعد قم اور پھر عراق میں کربلا اور نجف بھی لے جایا گیا تھا جس کے بعد انہیں واپس لاکر مشہد میں سپرد خاک کر دیا گیا
