0

آبنائے ہرمز کے تنازع پر بڑھتی کشیدگی کے دوران امریکی فوج نے حملوں کی نئی لہر ، امریکا نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار پہلے کی نسبت کافی حد تک بڑھا دیا

آبنائے ہرمز کے تنازع پر بڑھتی کشیدگی کے دوران امریکی فوج نے حملوں کی نئی لہر ، امریکا نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار پہلے کی نسبت کافی حد تک بڑھا دیا
امریکی حملوں کی تازہ لہر نے جنوبی اور مغربی ایران کے وسیع حصے کو لپیٹ میں لے لیا، ایرانی میڈیا
ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ مقامات کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
امریکی حملوں میں قشم، سرک، بندرعباس، جسک، بوشہر، خندب، مہشہر، آبادان اور خرمشہر شامل
تازہ امریکی حملوں میں ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک، جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے، ایرانی سرکاری میڈیا
امریکی فوج نے اتوار کو رات 9 بجے ایران پر مزید حملے کیے، حملوں کا مقصد ایران کی صلاحیت کمزور کرنا ہے تاکہ تجارتی جہازوں پر حملے نہ ہو سکیں، سینٹکام
تازہ امریکی حملوں نے گزشتہ چند ماہ کی تمام سفارتی کوششوں کو ’’بے معنی‘‘ بنا دیا، تہران کا شدید ردعمل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں