0

• پاکستان کا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار، فریقین سے تحمل کا مطالبہ

• پاکستان کا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار، فریقین سے تحمل کا مطالبہ
• خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، ترجمان دفتر خارجہ کا زور
• پاکستان تمام برادر ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے
• تمام فریقین ‘اسلام آباد مفاہمتی یادداشت’ کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری کریں، دفتر خارجہ
• پاکستان سفارتکاری اور مذاکرات کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا
• کشیدہ صورتحال کے دوران امریکی فوج کی جانب سے ایران پر مزید حملوں کا آغاز
• امریکی افواج نے ایران کے خلاف مزید کارروائیاں شروع کر دی ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کا اعلان
• حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں پر حملے کرنے کی ایرانی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے، سینٹکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں