صدرٹرمپ کاایک اوریوٹرن سامنے آگیا،آبنائے ہرمزپر20فیصدٹیکس لگانے کافیصلہ واپس لےلیا
امریکا آبنائے ہرمز پر 20 فیصد ٹیکس لے گا، امریکی صدر نے کل یہ بیان دیا، آج یوٹرن لے لیا۔
آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس لینے کا خیال ہی ناپسندیدہ ہے، نہیں چاہتے کسی کو بھی آبنائے ہرمز کا ٹول لینا چاہیے۔صدرٹرمپ
ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیجی ریاستیں ٹول ٹیکس دینے کے بجائے امریکا میں سرمایا کاری کریں گی۔صدرٹرمپ
تیل پہلے سے کہیں زیادہ مقدار میں ترسیل ہو رہا ہے، ایسا امریکا کی شاندار فوجی طاقت سے ممکن ہوا ہے ،صدرٹرمپ
ایران کی قیادت نے جھوٹ بولنے والی، پُرتشدد اور بدنیتی والی پالیسی اختیار کر رکھی ہے ٹرمپ کا سوشل میڈیاپیغام
ہم ایرانی بندرگاہوں اور ایرانی کارگو پر مکمل ناکا بندی نافذ کریں گے، صدرٹرمپ
