ایران کی مسلح افواج نے ایک امریکی MQ-9 ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق کچھ دیر قبل اہواز کی فضاؤں میں ایک MQ-9 ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔