نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دےدیا
اسرائیلی وزیراعظم کی نیویارک آمد پرممکنہ گرفتاری سے متعلق محکمہ قانون سے مشاورت جاری ہے۔ظہران ممدانی کا اعلان
جنگی مجرم قرار دیے جانے کے بعد نیتن یاہو کی جگہ دی ہیگ ہے، نیو یارک میئر ظہران ممدانی
اسرائیلی وزیراعظم کو عالمی فوجداری عدالت نے جنگی جرائم کے الزامات میں نامزد کیا۔ نیو یارک میئر ظہران ممدانی
نیتن یاہو ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے لیے نیو یارک آنے والے ہیں، واضح نہیں کہ مجھے نیتن یاہو جیسے غیر ملکی رہنما کی گرفتاری کے لیے نیو یارک پولیس کو احکامات دینے کا اختیار ہے یا نہیں۔ممدابی
