ایک طرف تابڑتوڑحملے ،دوسری جانب سفارت کاری بھی جاری ،ایران اور امریکا
امریکا کی جانب سے حملوں کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان ثالثوں کے ذریعے سفارتی رابطے جاری ہیں،ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کی تہران میں پریس کانفرنس
ایران کو ثالثوں کے ذریعے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا دعویٰ
ہمیں ثالثوں کے ذریعے پیغامات موصول ہوئے ہیں، اہم بات یہ ہے کہ حالیہ دنوں میں سفارتی نظام متحرک رہا ہے
کچھ ثالثوں کی جانب سے ہمیں مختلف تجاویز پہنچائی گئی ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی
