حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ یحییٰ السنوار کی جگہ قیادت سنبھال لی،
غزہ جنگ مذاکرات بدستور تعطل کا شکار ،حماس کو غیر مسلح ہونے کے عالمی دباؤ کا سامنا ہے۔ تقرری سخت مؤقف کا اشارہ ہے، تجزیہ کار وں کی رائے
حماس نے پیر کو خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا مجموعی سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس
خلیل الحیہ اکتوبر 2024 میں اسرائیلی کارروائی میں ہلاک ہونے والے یحییٰ السنوار کی جگہ قیادت سنبھالیں گے۔ خلیل الحیہ غزہ میں حماس کے سابق سربراہ اور تنظیم کے اہم مذاکرات کار رہے ہیں،
اسماعیل ہنیہ اور یحییٰ السنوار کی ہلاکت کے بعد حماس کی قیادت میں نمایاں حیثیت اختیار کر چکے تھے۔
اسرائیل قطرمذاکرات کےدوران خلیل الحیہ اوردیگرقائدین کونشانہ بنانے کی کوشش کرچکاہے
0

