0

امریکا سے مذاکرات کی بحالی کی کوئی درخواست نہیں کی، ایسا کرناہماری فطرت میں نہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

امریکا سے مذاکرات کی بحالی کی کوئی درخواست نہیں کی، ایسا کرناہماری فطرت میں نہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
اسماعیل بقائی ثالث ہمیں امریکا کی جانب سے پیغامات پہنچاتے ہیں، فی الحال واشنگٹن کے ساتھ ہماری کوئی بات چیت نہیں ہورہی۔
ایران امریکا کو جنگ کے اختتام کا تعین نہیں کرنے دے گا،اسماعیل بقائی
امریکا سے مذاکرات کی بحالی کی کوئی درخواست نہیں کی، ایسا کرنا ہماری فطرت میں نہیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان بات چیت مثبت رہی ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
آبنائے ہرمز میں صورتحال تبدیل نہیں ہوئی، آبنائے ہرمز بدستور بند ہے۔اسماعیل بقائی کا دوٹوک اعلان
کچھ خلیجی ممالک ایران کے خلاف امریکا کی جنگ میں ملوث رہے ہیں، اپنے ملک کا دفاع کریں گے اور قومی مفادات کے تقاضوں کے مطابق سفارتی راستہ اختیارکریں گے۔اسماعیل بقائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں