0

وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ

وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ

یہ دورہ ٹرمپ کی دعوت پر ہو رہا ہے، جس میں دونوں رہنما دونوں ممالک سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسرائیلی وزیراعظم کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کا گرفتاری وارنٹ موجود ہے۔
آئی سی سی نے نومبر 2024 میں نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے خلاف غزہ جنگ کے دوران مبینہ انسانیت کے خلاف جرائم پر وارنٹ جاری کیے تھے
نیویارک کےمئیر ظہران ممدانی اعلان کرچکےہیں کہ اگراسرائیلی وزیراعظم نیویارک آئے توانہیں گرفتارکیاجائےگا
نیتن یاہو نیویارک پہنچاتو عالمی عدالت کےقانون پر عمل درآمد کرتےہوئے گرفتارکریں گے، ظہران ممدانی کی دھمکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں