امریکا کےپاس ایران کےخلاف استعمال کرنے کیلئے اسلحہ ختم ہوگیا، عالمی میڈیا کی رپورٹس میں انکشاف
ایران کےخلاف حملے روکنے کی وجہ امریکی اسلحہ کےذخائرکا ختم ہوناہے ، امریکی میڈیا
ہمارے پاس دنیا میں کسی بھی ملک سے کہیں زیادہ اسلحہ موجود ہے، ٹرمپ کی امریکی اسلحہ ختم ہونے کی خبروں کی تردید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکا کے اسلحے اور گولہ بارود کی قلت سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا۔
ہمارے پاس دنیا میں کسی بھی ملک سے کہیں زیادہ اسلحہ موجود ہے، بلکہ ہماری ضرورت سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی اخبار وال اسٹریٹ جرنل سے گفتگو
جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے وائٹ ہاؤس کو فضائی دفاع میں استعمال ہونے والے انٹرسیپٹر میزائلوں کے ذخائر میں کمی سے آگاہ کیا۔وال سٹریٹ جرنل
