0

امریکا میں غیر ملکی طلبہ کے لیے نوکری کا حصول مزید مشکل، ٹرمپ انتظامیہ کا سخت ترین اقدام پر غور

امریکا میں غیر ملکی طلبہ کے لیے نوکری کا حصول مزید مشکل، ٹرمپ انتظامیہ کا سخت ترین اقدام پر غور

گریجویشن کے بعد عملی تربیت کے پروگرام پر ایک لاکھ ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز، وال اسٹریٹ جرنل

غیر ملکی طلبہ پر بھاری فیس عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے تاہم باضابطہ اعلان نہیں ہوا، امریکی میڈیا

موجودہ پروگرام کے تحت طلبہ کو ڈگری کے بعد ایک سے تین سال تک امریکا میں کام کرنے کی اجازت ملتی ہے

غیر ملکی طلبہ کی جانب سے پروگرام کا ویزا فراڈ کے لیے غلط استعمال کیا گیا، امریکی حکومت کا دعویٰ

امریکی وفاقی اپیل عدالت اس سے قبل نئے ورک ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا حکومتی فیصلہ روک چکی ہے

نئی مجوزہ فیس کا اطلاق امریکا کا رخ کرنے والے غیر ملکی طلبہ کے لیے سب سے بڑا دھچکا ثابت ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں