0

یمن میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، فوجی کیمپ نشانہ بن گئے

حوثیوں کے حملوں میں 30 یمنی سرکاری فوجی شہید اور 15 زخمی ہو گئے، یمنی حکومت کی ت

حملے کے وقت فوجی اہلکار تربیتی مشق کے لیے جمع تھے، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا شدید خدشہ

یہ کارروائیاں حکومتی فوج کی حالیہ عسکری نقل و حرکت کا جواب ہیں، حوثی ترجمان یحییٰ سریع کا بیان

حوثیوں نے صوبہ الجوف سے 8 میزائل داغے جنہوں نے الثنیہ، العبر اور الروک میں کیمپوں کو نشانہ بنایا

یہ حملے 2022 کے بعد یمن میں ہونے والی سب سے خونریز اور ہلاکت خیز عسکری کارروائی ہیں، عرب میڈیا

امریکی سفارت خانے کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، اسے بزدلانہ دہشت گردی قرار دے دیا

سعودی سرحدی شہر نجران پر بھی حملہ، خاتون اور بچے سمیت 11 شہری زخمی، سعودی اتحاد کا بیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں