0

امریکی جنرل کی وارننگ: ایران کو شکست آسان نہیں

جناب صدر ایران کے خلاف جنگ سے نکل جائیں ورنہ فوجی آپریشن الٹا پڑ جائے گا، ٹرمپ کو مشیروں کے انتباہ
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے فوری نکلنے کا مشورہ
تنہا فضائی طاقت کی بنیاد پر ایران کے خلاف ہرگز جنگ نہیں جیتی جا سکتی، امریکی جنرل ڈین کین
ایران کے خلاف جنگ بڑھانے کے فوجی آپشن کا نتیجہ امریکا کے لیے الٹا نکل سکتا ہے، امریکی ٹی وی رپورٹ
امریکی سینیٹرز کی جانب سے صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف ‘غیر قانونی’ جنگ ختم کرنے کی قرارداد پیش
جنگ میں امریکی جانیں ضائع ہو رہی ہیں اور ہماری فوج کا ذخیرہ تیزی سے ختم ہو رہا ہے، سینیٹر جان ہیکن لوپر
گیس اور فرٹیلائزر کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، ایران کے خلاف جنگ فوراً ختم کی جائے، امریکی سینیٹر کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں