0

ایران کا بڑا دعویٰ: تباہ شدہ امریکی و اسرائیلی طیاروں کی باقیات نمائش کے لیے پیش، ایف-15 کی تصاویر جاری

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے تباہ شدہ امریکی اور اسرائیلی جنگی طیاروں کی باقیات نمائش کے لیے پیش کر دیں پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے پہلی بار امریکی ایف-15 لڑاکا طیارے کی باقیات کی تصاویر جاری
نمائش میں امریکی جنگی طیارے کی ایجکشن سیٹ، کاک پٹ کی کونوپی اور دم شامل ہیں
ایران کا امریکی جیٹ تباہ کرنے کا دعویٰ، جبکہ امریکی حکام کی جانب سے اس دعوے کی شدید تردید
پاسدارانِ انقلاب نے 30 جولائی کو اردن کے الازرق بیس پر 3 امریکی ایف-35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ بھی کیا تھا
امریکی اور اسرائیلی طیاروں کے ملبے کی نمائش سے خطے میں عسکری اور نفسیاتی جنگ شدید ہو گئی
ایران کی جانب سے امریکی طیاروں کی تصاویر شئیرکئے جانے پرٹرمپ انتظامیہ میں تھرتھلی مچ گئی ، امریکی میڈیا کی بھرپورکوریج ،امریکی عوام نے سوالات اٹھانا شروع کردئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں