0

کشمیر پاکستان کا لازمی حصہ، تعلق ناقابلِ کمزوری

الٹی گنتی والے خود بھی سیدھے ہو جائیں گے اور ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی، رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، اس رشتے کو کوئی طاقت کمزور نہیں کر سکتی، مشیر برائے سیاسی امور
پاکستان کا کونسا حصہ ہے جہاں کشمیری کام نہیں کر رہے؟ کشمیریوں کو تمام حقوق مل رہے ہیں، باغ میں خطاب
آزاد کشمیر میں ن لیگ کو دو تہائی اکثریت کے لیے صرف 6 سیٹوں کی ضرورت ہے، رانا ثناء اللّٰہ
دو دن بعد ہونے والے الیکشن میں 4 شیر منتخب ہو کر اسمبلی پہنچیں گے، مسلم لیگ ن کے رہنما کا دعویٰ
ایکشن کمیٹی میں شامل بہت سارے لوگ ہمارے اپنے بھائی اور محبِ وطن ہیں، رانا ثناء اللّٰہ کا بیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں