0

ایران کا بیان: سعودی، ترک اور پاکستانی دفاعی معاہدہ ہمارے خلاف نہیں

خلیجی ممالک ایران کے خلاف حملوں کے لیے امریکہ کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں، ایرانی مطالبہ
سیکیورٹی ایسی چیز نہیں جسے جعلی ثالثوں سے خریدا جا سکے، علاقائی ممالک بیرونی عناصر کو دور رکھیں، اسماعیل بقائی
عبوری معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری رہنے تک امریکہ کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ایرانی وزارت خارجہ
کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہ ہو تو آبنائے ہرمز کو کھولا جا سکتا ہے، ترجمان اسماعیل بقائی کا بیان
عمان کے ساتھ معاہدہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے مکمل تحفظ کا ضامن نہیں بن سکتا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
آبنائے ہرمز کے معاملے پر عمان کے ساتھ بات چیت میں امریکہ شامل نہیں، مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا سبب امریکہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں