0

امریکا میں ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی کمی، 2 ہزار سے زائد ویڈیو گیمرز بھرتی کرلیے گئے

اپریل میں شروع کی گئی مہم کے تحت ویڈیو گیمرز کو ایئر ٹریفک کنٹرولر بھرتی کرنے کا عمل تیز کر دیا گیا، شان ڈفی

بھرتی مہم کا 94 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا ہے، مزید 2 ہزار امیدواروں کی بھرتی کا عمل جاری ہے، امریکی وزیر ٹرانسپورٹیشن

نئی مہم سے ہوا بازی کے شعبے کے لیے ایک زیادہ مضبوط اور باصلاحیت افرادی قوت تیار کر رہے ہیں، شان ڈفی کا دعویٰ

انتہائی حساس شعبے میں ویڈیو گیمرز کی فوری بھرتی پر سوشل میڈیا صارفین اور ماہرین کے سنگین سوالات

ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی تربیت کے روایتی مراحل کو مختصر کرنا فضائی تحفظ کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، شہریوں کا انتباہ

امریکا میں اس وقت 3 سے 4 ہزار تصدیق شدہ پروفیشنل ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی شدید کمی کا سامنا ہے، فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن

امریکا کے 90 فیصد سے زائد ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاورز عملے کی کمی کا شکار، بڑے ایئرپورٹس پر پروازیں مسلسل تاخیر کا شکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں