0

ٹرمپ اور ایلون مسک میں صلح، شدید اختلافات کے بعد تعلقات بحال ہوگئے

ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان اب تقریباً ہر ماہ کم از کم ایک بار بات چیت ضرور ہوتی ہے، بین الاقوامی میڈیا

ایلون مسک کا وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن جماعت کی کامیابی کے لیے 100 ملین ڈالرز خرچ کرنے کا منصوبہ

مئی میں مسک کا ٹرمپ کے ہمراہ سرکاری طیارے میں چین کا سفر دونوں کے تعلقات میں بہتری کا اہم موڑ ثابت ہوا

دوران سفر امریکا میں فیکٹریوں کے قیام، خلائی پروگرام اور انتخابات میں مالی معاونت پر بات چیت کی گئی

مجھے نہیں لگتا کہ ہم دونوں کے تعلقات دوبارہ پہلے جیسی قربت اختیار کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا قریبی ساتھیوں سے اظہار

ایلون مسک 100 ملین ڈالرز کی خطیر رقم اہم ریاستوں میں ریپبلکن ووٹرز کو متحرک کرنے پر خرچ کریں گے

گزشتہ سال سیاست میں حد سے آگے نکل گیا تھا اس بار نمایاں سیاسی کردار سے گریز کروں گا، ایلون مسک کا اعتراف

ٹرمپ اور مسک کی نئی سیاسی شراکت ذاتی قربت کے بجائے سیاسی مفادات اور باہمی ضرورت پر مبنی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں