0

امریکا ایران مذاکرات میں خفیہ بیک چینل رابطوں کا بڑا انکشاف

ٹرمپ انتظامیہ نے براہ راست پاسداران انقلاب کی قیادت تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی، امریکی میڈیا

خفیہ بیک چینل رابطے کے لیے عراقی کردستان کے صدر نیچیروان بارزانی کا انتخاب کیا گیا

امریکی حکام کو خدشہ تھا کہ ایرانی مذاکرات کاروں کو پاسداران انقلاب کی مکمل حمایت حاصل نہیں

امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گیبارڈ نے صدر ٹرمپ اور جے ڈی وینس کی منظوری سے بارزانی سے رابطہ کیا

نیچیروان بارزانی کی ثالثی میں 14 مئی کو اربیل میں جنرل احمد وحیدی سے خفیہ فون پر اہم رابطہ ہوا

پاسداران انقلاب کی قیادت نے ایرانی مذاکرات کاروں کی مکمل حمایت اور بحران کے حل کی یقین دہانی کرائی

امریکا کی اربیل میں خفیہ مذاکرات کی پیشکش، ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس کے خوف سے مسترد کر دی

پاکستان اور قطر کی ثالثی جاری، تاہم آبنائے ہرمز پر ایرانی پالیسی کے باعث مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں