چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے نظرثانی کی یہ درخواست ایڈووکیٹ جنرل کے توسط سے دائر کی گئی
عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا عبوری حکم اختیار سماعت سے تجاوز ہے، سرکاری مؤقف
سپریم کورٹ نے گزشتہ روز عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کر کے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا تھا
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ کے عبوری فیصلے کا خیرمقدم اور بھرپور خیرسگالی کا اظہار
پی ٹی آئی عدالتی فیصلے کا پاس رکھے گی، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سیاست نہیں کی جائے گی
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پہلے ہی نجی اسپتال کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا عندیہ دیا تھا
وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شفا اسپتال کے بجائے کسی سرکاری اسپتال سے کرایا جائے
