0

وزیراعظم شہباز شریف: حکومت اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے تیار، تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے

اب یہ مکمل طور پر اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو

اسلام آباد میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے کی نمایاں کمی عوام کے لیے انتہائی خوش آئند ہے، شہباز شریف

عالمی صورتحال کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہو رہے ہیں، خطے کے کئی ممالک میں ریفائنریز بند ہیں

مشکل معاشی حالات میں بہتر کارکردگی پر وزارت پیٹرولیم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، وزیراعظم

حکومت نے مشکل حالات میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے 128 ارب روپے کا خطیر فنڈ مختص کیا ہے

عوام کو 128 ارب روپے کا ریلیف دینے کے لیے وفاقی حکومت نے پی ایس ڈی پی میں کٹوتی کی

عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی کے حکومتی اقدام میں صوبوں نے بھی وفاق کا بھرپور ساتھ دیا ہے

وفاقی حکومت کی جانب سے ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ٹھوس اور موثر اقدامات کیے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں