0

عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ، درخواست باضابطہ منظور

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سپریم کورٹ کا اعتراض ختم

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے عظمیٰ خان کی درخواست کو باضابطہ طور پر نمبر 8/2026 الاٹ کر دیا

درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ فریق نامزد

عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کر کے طبی ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ برقرار

بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ نے گزشتہ روز درخواست کی جلد سماعت کے لیے عدالت کا دورہ کیا تھا

رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا تھا کہ درخواست میں فریقین کے الزامات کی فہرست فراہم نہیں کی گئی

پی ٹی آئی نے قانونی اعتراضات کو فوری طور پر دور کر کے درخواست دوبارہ دائر کر دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں