0

نیتن یاہو کا دعویٰ، ایران نے ان کے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی

ایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی، اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا انکشاف

اسرائیلی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران نیتن یاہو نے ایرانی مبینہ حملے کا دعویٰ کیا ہے

اسرائیلی وزیراعظم نے حملے کی تاریخ، مقام یا نشانہ بننے والے بیٹے کی تفصیلات فراہم نہیں کیں

سابق آرمی چیف گادی آئزن کوٹ کے بیان کے ردِعمل میں نیتن یاہو کا یہ دعویٰ سامنے آیا ہے

میرے خاندان کو مکمل سیکیورٹی دینا عیش نہیں بلکہ زندگی کی اشد ضرورت ہے، بنجمن نیتن یاہو

اسرائیلی حکام کی جانب سے جولائی میں نیتن یاہو کے اہل خانہ کو اضافی سیکیورٹی دی گئی تھی

ایران نے اپنے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کر رکھا ہے

عام انتخابات سے قبل رائے عامہ کے جائزوں میں نیتن یاہو کی اتحادی حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں