ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری کے قیام پر اتفاق ہو گیا
عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی کا جلد عارضی کوریڈور اور محفوظ آمدورفت کے انتظامات کا اعلان کرنے کا عندیہ
ایرانی جنگی بحری جہاز نے آبنائے ہرمز کے ‘عمان کوریڈور’ سے گزرنے والے بھارتی آئل ٹینکر کو روک لیا
ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ‘ہانا’ (HAANA) نامی بھارتی آئل ٹینکر کو وارننگ دے کر روکا گیا
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے کسی بھی جہاز کی نقل و حرکت رپورٹ نہیں ہوئی
ایران اور عمان کے درمیان سمندری راہداری کے فریم ورک پر بات چیت جاری، عملی نفاذ کے لیے مشاورت کا عمل تیز
