0

امریکی شہر من پلس  میں سکیورٹی اہلکاروں کےہاتھوں ایک اور شہری قتل ، شہری  سڑکوں پرنکل آئے ، مظاہرے شروع

امریکی ریاست منی سوٹاکےشہر من پلس  میں سکیورٹی اہلکاروں کےہاتھوں ایک اور شہری قتل ، شہری  سڑکوں پرنکل آئے ، مظاہرے شروع

مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ،، پولیس کی جانب سے آنسو گیس شیل برسائے گیے،اگریہ مجھے لے گئے تومارڈالیں گے گرفتارہونےوالے ایک  شخص کی چیخ وپکار،،،لوگوں سے بچانے کی اپیل کرتارہا،،،امریکی میڈیا نے بھی تصدیق کی ہےکہ منی سوٹا کےعلاقے میناپولس میں سکیورٹی اہلکاروں نے گرفتارشخص کوگولی مارکر ہلاک کردیا ،مظاہروں کےبعدمینیسوٹا کے گورنر ٹم والز نے ریاست میں ٹرمپ انتظامیہ کی امیگریشن نافذ کرنے والی کارروائیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ  کردیا پولیس  نے عوام سےاپیل کی  ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور فوری طورپر جائے وقوعہ کی طرف جانے سے گریز کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں