سفارتکاری اور دفاع ایک دوسرے سے جدا نہیں، ایران کا امریکی پابندیوں کے خلاف بھرپور مزاحمت کا عزم
حکومت کی توجہ مہنگائی پر قابو پانے، پیداوار بڑھانے اور معیشت کا ڈالر پر انحصار کم کرنے پر مرکوز ہے
ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایرانی بحریہ کا مکمل کنٹرول حاصل ہے
امریکہ کے حالیہ دعوے صرف اس کی اپنی عسکری اور سیاسی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش ہیں، پاسداران انقلاب
ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں کے خاتمے تک آبنائے ہرمز پر سخت پابندیاں برقرار رہیں گی
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خطے کے ممالک سے تعاون کے لیے تیار ہیں
اسلامی ممالک کو خطے کی سلامتی خود سنبھالنی چاہیے اور مشترکہ وسائل کو اجتماعی طاقت میں بدلنا ہوگا، صدر پزشکیان
