0

نیپال اور تبت میں تباہی، ہزاروں افراد لاپتہ اور ریسکیو آپریشن جاری

نیپال اور تبت میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2,400 سے تجاوز کر گئی

نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 600 سے زائد ہو چکی ہے

چینی حکام کے مطابق تبت کے علاقے میں 7 افراد ہلاک اور 550 سے زائد افراد اب بھی لاپتہ ہیں

ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لاپتہ ورکرز کا ڈیٹا سامنے آنے کے بعد گمشدہ افراد کے اعداد و شمار میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے

نیپال کی وادیوں میں نئی جھیلیں بننے کے خدشے اور مزید سیلاب کے خوف سے ریسکیو آپریشنز کو شدید مشکلات کا سامنا

نیپالی سیکیورٹی فورسز کے 30 ہزار اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف، اب تک 3,700 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا

انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس کے مطابق نیپال میں تقریباً 93,000 افراد کو فوری امداد اور بحالی کی ضرورت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں