اتر پردیش اور بہار میں دریاؤں کی سطح بلند ہونے پر الرٹ جاری
نیپال سے بہہ کر آنے والی لاشیں گنڈک دریا سے برآمد، بھارتی میڈیا کی تصدیق
بھارتی محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے مختلف حصوں میں انتہائی شدید بارشوں کی پیش گوئی
لداخ کے علاقے ستکپا سانکو میں بادل پھٹنے (Cloud Burst) کے باعث اچانک طوفانی سیلاب آ گیا
ستکپا سانکو کے سیلابی ریلے میں کیچڑ، بھاری پتھر اور ملبہ ندی تک آ گیا، نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے
نیپال میں تباہ کن سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 903 ہو چکی ہے
نیپال کے سیلاب سے ڈھائی ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں، ہائیڈرو پاور پراجیکٹس میں 933 کارکن اب بھی پھنسے ہوئے ہیں
