0

ایران جنگ میں امریکا کی بڑھتی مشکلات، فوجی قیادت کا وزیرِ دفاع کو انتباہ

ایران کے خلاف جنگ کو طول دینے سے امریکہ کی دیگر عالمی محاذوں پر دفاعی صلاحیت متاثر ہونے کا انتباہ

امریکی فوجی قیادت نے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کو طویل جنگ کے منفی عسکری اثرات سے آگاہ کر دیا

چھ ماہ سے جاری اس تنازعے کے باعث امریکی فوج میں وسائل کی کمی اور دباؤ میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے

ایشیا، یورپ اور لاطینی امریکہ کے کمانڈروں کی جانب سے فوجی تعیناتیوں میں توسیع پر شدید تحفظات کا اظہار

بعض امریکی فوجی دستوں کو ستمبر تک مشرق وسطیٰ میں رہنے کا حکم، تعیناتیاں 2027ء تک جانے کا خدشہ

بحری بیڑے کی محدود صلاحیت، گولہ بارود کے ذخائر میں کمی اور ساز و سامان کی دیکھ بھال میں تاخیر پر تشویش

امریکی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈیرل کاؤڈل نے واضح کر دیا ہے کہ نیوی مزید طویل عرصے اس جنگ کو نہیں سنبھال سکتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں