ایران امریکا کےساتھ جنگ ختم کرنے کیلئے مان گیا
امریکہ اگر اسلام آباد ایم اویو پر عمل کرے تو ایران بھی ایسا کرنے کے لیے تیار ہے، صدر مسعود پزشکیان
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
معاہدے کا مقصد خطے میں امن یقینی بنانا اور علاقائی ممالک کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے، ایرانی صدر
مسلم ممالک متحد ہوں تو اسرائیل ان پر اتنی آسانی سے حملہ آور نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر مسعود پزشکیان
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا معاہدہ مسلم دنیا میں اتحاد مضبوط کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے
