0

مصطفیٰ کمال کا دوٹوک مؤقف، نئے صوبوں کی آئینی گنجائش پہلے سے موجود ہے

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے مطابق پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کی دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بنائے جا سکتے ہیں

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پرامن اور شفاف انعقاد یقینی بنایا گیا، وزیر اعظم کا انتخاب کرنے کا حق نواز شریف کو حاصل تھا

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ نئے صوبے بنانا غیر آئینی ہوتا تو ذوالفقار علی بھٹو آئین میں اس کا ذکر نہ کرتے

آئین میں کی جانے والی اٹھائیس ترامیم کا مقصد وقت کے ساتھ سامنے آنے والے قانونی سقم اور رکاوٹوں کو دور کرنا ہے

سندھ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی سمیت صوبے کے اسّی فیصد عوام پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں

 سالہ اقتدار اور بائیس ہزار ارب روپے کے فنڈز ملنے کے باوجود سندھ میں بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں