امریکہ نے ایران کے خلاف فضائی حملوں کے نئے مرحلے کی تکمیل کا اعلان کر دیا ہے
امریکی کارروائی میں پاسداران انقلاب کے فضائی دفاعی نظام، ریڈار اور بحری اثاثے نشانہ بنے
پاسداران انقلاب کا اردن میں کیمپ تیتن اور دیگرممالک میں امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ
کیمپ تیتن پر بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور ہیلی کاپٹر تباہ
ایران کے شہر سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر بمباری سے شہری جاں بحق اور زخمی
قشم جزیرے، بندرعباس اور جیرفت ایئرپورٹ پر امریکی فضائی حملوں کے بعد شدید دھماکے
ایرانی مسلح افواج کی جانب سے امریکی جارحیت کے جواب میں فیصلہ کن جوابی کارروائیوں کا آغاز
