0

کراچی سے کشمور تک 80 فیصد عوام صاف پانی سے محروم! مصطفیٰ کمال کا بڑا دعویٰ

]صوبے ہوں یا انتظامی یونٹ، ایم کیو ایم اپنے دیرینہ مؤقف پر چٹان کی طرح قائم ہے اور اس میں کوئی لچک نہیں لائی گئی، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
سندھ میں اٹھارہ سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے لیکن وہ بنیادی سہولیات کی فراہمی تو دور کی بات، ایک گٹر تک سنبھالنے کے قابل نہیں ہیں، مصطفیٰ کمال
ملک کا سارا پیسہ چار صوبوں میں تقسیم ہونے کے بجائے مخصوص بیس لوگوں کی تجوریوں میں جا رہا ہے، وفاقی وزیر
کراچی سے کشمور تک اسی فیصد عوام پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی نعمت سے بھی محروم ہیں، ایم کیو ایم رہنما کا انکشاف
ایک طرف عالمی سطح پر تیسری جنگ عظیم رکوانے کے دعوے کیے جا رہے ہیں تو دوسری طرف گلی محلوں میں کتوں کے کاٹنے سے معصوم بچے دم توڑ رہے ہیں
ستائیسویں آئینی ترمیم کا بنیادی مقصد اقتدار اور اختیارات کو نچلی سطح پر گلی کوچوں تک پہنچانا تھا، وفاقی وزیر کا مؤقف
ذوالفقار علی بھٹو کے 1973 کے آئین کے اندر نئے صوبے اور انتظامی یونٹ بنانے کی مکمل گنجائش اور شقیں موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں