مرسوں مرسوں ۔۔سندھ نہ ڈیسوں ۔۔! نئے صوبوں کی بازگشت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مصروف ترین سفارتی مصروفیات کے دوران اپنا دورہ یورپ اچانک مختصر کر دیا
صدر آصف علی زرداری برطانیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد 8 ستمبر کو پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے، سرکاری ذرائع کی تصدیق
صدر مملکت نے اپنے طے شدہ شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے دو روزہ فرانس کا دورہ منسوخ کر دیا، اب وہ فرانس جانے کے بجائے براہ راست برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے
دورہ برطانیہ کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی صدر مملکت سے اہم ملاقاتیں کی تھیں
