0

اقوام متحدہ میں ایران کا سخت ردعمل، جوہری پروگرام پر ایجنسی کے مؤقف کو مسترد کردیا

ایران نے اپنے جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد کو سرے سے مسترد کر دیا، عرب میڈیا

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر غلام حسین درزی نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھ کر تہران کا سخت مؤقف واضح کر دیا ہے

ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ جوہری پروگرام سے متعلق نئے الزامات قطعی طور پر تکنیکی نہیں بلکہ خالصتاً سیاسی نوعیت کے ہیں

تہران حکومت نے ایجنسی کی جانب سے بے بنیاد الزامات عائد کرنے اور حقائق کو مسخ کرنے کی تمام کوششیں مسترد کر دی ہیں

آئی اے ای اے ایران میں یورینیم کی باقیات کے معائنے سے متعلق معاملہ پہلے ہی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ارسال کر چکی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں