ایران سے جاری جنگ اور مہنگائی کے باعث امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
امریکا میں ڈیزل کی قیمت پہلی بار چھ ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر گئی ہے، گزشتہ ہفتے اوسط قیمت پانچ ڈالر پچاسی سینٹ تھی
مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت ایک سو آٹھ ڈالر اڑسٹھ سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے، رائٹرز
عالمی مارکیٹ میں مربن خام تیل کی قیمت ایک سو بائیس ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکی ہے، خبر رساں ایجنسی
امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت بھی ایک سو تین ڈالر پینتالیس سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے
