0

ایران میں تباہ امریکی طیارے کے پائلٹ کی 5 ماہ بعد ریسکیو ویڈیو منظرِ عام پر

ایران میں تباہ امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کی ریسکیو ویڈیو پانچ ماہ بعد منظرِ عام پر

ایران میں اصفہان کے قریب تباہ ہونے والے امریکی لڑاکا طیارے کا پائلٹ اور ویپن آفیسر معجزانہ طور پر محفوظ

امریکی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ مبینہ ویڈیو میں اسپیشل آپریشن کمانڈ کا ریسکیو آپریشن طشت از بام

پیراشوٹ کی خرابی سے گرنے والے زخمی امریکی اہلکار کی ہڈیاں ٹوٹنے کے باوجود ہمت کی داستان

سات ہزار فٹ aبلند پہاڑی پر چڑھ کر دو روز تک ایرانی فورسز کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا انکشاف

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا دعویٰ، خطے کی کشیدگی سے صرف اسرائیل کو فائدہ پہنچ رہا ہے

سعودی عرب کی جانب سے عمان میں ایران اور خلیجی ممالک کی ملاقات پر اصرار نہ کرنے کا دعویٰ بھی سامنے آگیا

حوثی کارروائیوں اور سعودی آئل پائپ لائن حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی سختی سے تردید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں