0

مکہ مکرمہ پر حوثیوں کے حملے کی کوشش، پاکستانی عوام میں شدید تشویش

مکہ مکرمہ پر حوثیوں کی ناپاک جسارت۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی برس پڑے۔ ڈرون حملے کی بزدلانہ کوشش پر پاکستانی عوام کے دل چھلنی۔ وزیراعظم کا سعودی سیکیورٹی فورسز کی دلیری کو سلام۔ فریقین کو ہوش کے ناخن لینے اور کشیدگی کی آگ مزید بھڑکانے کے بجائے پیچھے ہٹنے کی اپیل۔
حوثی باغیوں کو کیسا اور کتنا کڑا جواب ملے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک پیغام دے دیا۔ عرب ٹی وی پر گفتگو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا بڑا بیان۔ بولے؛ مکہ معاہدے میں شامل ممالک ہی حتمی لائحہ عمل طے کریں گے۔ دفاعی اور فوجی راز چوراہے پر نہیں بیچے جاتے، فیصلہ کن وار کب ہوگا؟ سب خفیہ رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں