0

چین کی سفارتی کوششیں تیز، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے پر زور

مشرق وسطیٰ کی سلگتی آگ پر پانی ڈالنے کی چینی کوششیں۔۔۔ بیجنگ میں ایرانی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات۔ چین نے امریکا اور ایران کو ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کا واسطہ دے دیا۔ کشیدگی کی چنگاری کو یمن اور بحیرہ احمر تک پھیلنے سے روکنے کے لیے فریقین سے بامعنی مذاکرات کی میز پر آنے کا دو ٹوک مطالبہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں