ایران کے خلاف جنگی جنون ڈونلڈ ٹرمپ کے گلے پڑ گیا۔۔۔ امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر کے ہاتھ باندھ دیے۔
کانگریس کی منظوری کے بغیر مزید فوجی کارروائی پر پابندی کی قرارداد تیسری بار منظور۔ 220 کے مقابلے میں 204 ووٹوں سے منظوری، 7 ری پبلکن ارکان نے بھی اپنی ہی پارٹی سے بغاوت کر دی۔
آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر میزائل حملے کا معمہ۔۔۔ جہاز کے انجن روم میں قیامت خیز تباہی!پاکستانی انجینئر حماد عبیدہ سمیت 2 لاپتہ
ارکان کی دل دھڑکا دینے والی تلاش جاری۔ عمانی فورسز نے 23 ارکان کو موت کے منہ سے نکال کر بہ حفاظت ساحل پر پہنچا دیا۔
