عوام کے لیے بڑا ریلیف، وزیر اعظم کی 100 روپے فی لیٹر سستا پٹرول سکیم کا پورے پاکستان میں دھماکے دار آغاز!
شہباز شریف نے ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 5 لیٹر سے کم پٹرول ڈلوانے والے غریب موٹر سائیکل اور رکشہ سواروں کو بھی اس تاریخی رعایت کا حقدار ٹھہرا دیا۔ مہنگائی کے مارے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری
