کوہاٹ خودکش دھماکے پر دنیا بھر میں غم و غصے کی لہر۔۔۔ اقوام متحدہ نے بھی پاکستان کے ساتھ مضبوط یکجہتی کا اعلان کر دیا!
سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا مسجد پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت؛ بولے، عبادت گاہوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
